تُو چڑھائی کرے گا اور آندھی کی طرح آئے گا ۔ تُو بادل کی مانِند زمِین کو چُھپائے گا ۔ تُواور تیرا تمام لشکراور بُہت سے لوگ تیرے ساتھ۔