تُو تیّار ہو اور اپنے لِئے تیّاری کر ۔ تُو اور تیری تمام جماعت جو تیرے پاس فراہم ہُوئی ہے اور تُو اُن کا پیشوا ہو۔