حِزقی ایل 38:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو اپنی جگہ سے شِمال کی دُور اطراف سے آئے گا تُو اور بُہت سے لوگ تیرے ساتھ جو سب کے سب گھوڑوں پر سوار ہوں گے ۔ ایک بڑی فَوج اور بھاری لشکر۔

حِزقی ایل 38

حِزقی ایل 38:5-20