حِزقی ایل 38:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو کہے گا کہ مَیں دیہات کی سرزمِین پر حملہ کرُوں گا مَیں اُن پر حملہ کرُوں گا جو راحت و آرام سے بستے ہیں ۔ جِن کی نہ فصِیل ہے نہ اڑبنگے اور نہ پھاٹک ہیں۔

حِزقی ایل 38

حِزقی ایل 38:7-14