اور اُس نے مُجھے فرمایا اَے آدم زاد کیا یہ ہڈّ ِیاں زِندہ ہو سکتی ہیں؟مَیں نے جواب دِیا اَے خُداوند خُداتُو ہی جانتا ہے۔