حِزقی ایل 37:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ اُس مُلک میں جو مَیں نے اپنے بندہ یعقُو ب کو دِیا جِس میں تُمہارے باپ دادا بستے تھے بسیں گے اور وہ اور اُن کی اَولاد اور اُن کی اَولاد کی اَولاد ہمیشہ تک اُس میں سکُونت کریں گے اور میرا بندہ داؤُد ہمیشہ کے لِئے اُن کا فرمانروا ہو گا۔

حِزقی ایل 37

حِزقی ایل 37:16-28