کہ اَے آدم زاد ایک چھڑی لے اور اُس پر لِکھ یہُودا ہ اور اُس کے رفِیق بنی اِسرائیل کے لِئے ۔ پِھر دُوسری چھڑی لے اور اُس پر یہ لِکھ اِفرا ئِیم کی چھڑی یُوسف اور اُس کے رفِیق تمام بنی اِسرائیل کے لِئے۔