حِزقی ایل 37:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس مَیں نے حُکم کے مُطابِق نبُوّت کی اور اُن میں دَم آیا اور وہ زِندہ ہو کر اپنے پاؤں پر کھڑی ہُوئِیں ۔ ایک نِہایت بڑا لشکر۔

حِزقی ایل 37

حِزقی ایل 37:2-13