حِزقی ایل 36:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے اَے اِسرائیل کے پہاڑو خُداوند خُدا کا کلام سُنو ۔ خُداوند خُدا پہاڑوں اور ٹِیلوں ۔ نالوں اور وادِیوں اور اُجاڑ وِیرانوں سے اور مترُوک شہروں سے جو آس پاس کی قَوموں کے باقی لوگوں کے لِئے لُوٹ اور جایِ تمسخُر ہُوئے ہیں یُوں فرماتا ہے۔

حِزقی ایل 36

حِزقی ایل 36:1-13