حِزقی ایل 36:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں یہ تُمہاری خاطِر نہیں کرتا ہُوں خُداوند خُدا فرماتا ہے ۔ یہ تُم کو یاد رہے ۔ تُم اپنی راہوں کے سبب سے خجالت اُٹھاؤ اور شرمِندہ ہو اَے بنی اِسرائیل۔

حِزقی ایل 36

حِزقی ایل 36:27-38