حِزقی ایل 36:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ اَے آدم زاد جب بنی اِسرائیل اپنے مُلک میں بستے تھے اُنہوں نے اپنی روِش اور اپنے اعمال سے اُس کو ناپاک کِیا ۔ اُن کی روِش میرے نزدِیک عَورت کی ناپاکی کی حالت کی مانِند تھی۔

حِزقی ایل 36

حِزقی ایل 36:10-21