اور اُس سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہدیکھ اَے کوہِ شعِیر مَیں تیرا مُخالِف ہُوںاور تُجھ پر اپنا ہاتھ چلاؤُں گا اور تُجھے وِیران اوربے چراغ کرُوں گا۔