حِزقی ایل 34:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں اُن کو اور اُن جگہوں کو جو میرے پہاڑ کے آس پاس ہیں برکت کا باعِث بناؤُں گا اور مَیں بروقت مِینہہ برساؤُں گا ۔ برکت کی بارِش ہو گی۔

حِزقی ایل 34

حِزقی ایل 34:19-31