کیا تُم کو یہ ہلکی سی بات معلُوم ہُوئی کہ تُم اچّھاسبزہ زار کھا جاؤ اور باقی ماندہ کو پاؤں سے لتاڑواور صاف پانی میں سے پِیو اور باقی ماندہ کو پاؤں سے گدلا کرو؟۔