حِزقی ایل 33:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن اگر تُو اُس شرِیر کو جتائے کہ وہ اپنی روِش سے باز آئے اور وہ اپنی روِش سے باز نہ آئے تو وہ تو اپنی بدکرداری میں مَرے گا لیکن تُو نے اپنی جان بچالی۔

حِزقی ایل 33

حِزقی ایل 33:3-19