حِزقی ایل 33:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے نرسِنگے کی آواز سُنی اور ہوشیار نہ ہُؤا ۔اُس کا خُون اُسی پر ہو گا حالانکہ اگر وہ ہوشیار ہوتا تو اپنی جان بچاتا۔

حِزقی ایل 33

حِزقی ایل 33:2-10