حِزقی ایل 33:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر بھی تُم کہتے ہو کہ خُداوند کی روِش راست نہیں ہے ۔ اَے بنی اِسرائیل مَیں تُم میں سے ہر ایک کی روِش کے مُطابِق تُمہاری عدالت کرُوں گا۔

حِزقی ایل 33

حِزقی ایل 33:17-25