حِزقی ایل 33:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب مَیں صادِق سے کہُوں کہ تُو یقِیناً زِندہ رہے گااگر وہ اپنی صداقت پر تکیہ کر کے بدکرداری کرے تو اُس کی صداقت کے کام فراموش ہو جائیں گے اور وہ اُس بدکرداری کے سبب سے جو اُس نے کی ہے مَرے گا۔

حِزقی ایل 33

حِزقی ایل 33:4-16