حِزقی ایل 32:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

مسک اور تُوبل اور اُس کی تمام جمعِیّت وہاں ہیں ۔ اُس کی قبریں اُس کے گِرداگِرد ہیں ۔ سب کے سب نامختُون اور تلوار کے مقتُول ہیں ۔ اگرچہ زِندوں کی زمِین میں ہَیبت کا باعِث تھے۔

حِزقی ایل 32

حِزقی ایل 32:16-28