وہ اُن کے درمِیان گِریں گے جو تلوار سے قتل ہُوئے ۔ وہ تلوار کے حوالہ کِیا گیا ہے۔اُسے اور اُس کی تمام جمعِیّت کو گھسِیٹ لے جا۔