حِزقی ایل 32:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ وہ نَوحہ ہے جِس سے اُس پر ماتم کریں گے ۔ قَوموں کی بیٹِیاں اِس سے ماتم کریں گی ۔ وہ مِصر اور اُس کی تمام جمعِیّت پر اِسی سے ماتم کریں گی خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

حِزقی ایل 32

حِزقی ایل 32:6-20