دیکھ اسُور لُبنا ن کا بُلند دیودار تھاجِس کی ڈالِیاں خُوب صُورت تِھیں اور پتِّیوںکی کثرت سے وہ خُوب سایہ دار تھااور اُس کا قد بُلند تھا اور اُس کی چوٹی گھنیشاخوں کے درمِیان تھی۔