حِزقی ایل 30:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس روز بُہت سے ایلچی جہازوں پر سوار ہو کر میری طرف سے روانہ ہوں گے کہ غافِل کُوشِیوں کو ڈرائیں اور وہ سخت درد میں مُبتلا ہوں گے جَیسے مِصر کی سزا کے وقت کیونکہ دیکھ وہ روز آتا ہے۔

حِزقی ایل 30

حِزقی ایل 30:1-17