حِزقی ایل 30:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مِصر کے مددگار گِر جائیں گے اور اُس کے زور کا گھمنڈ جاتا رہے گا ۔ مِجدا ل سے اسوا ن تک وہ اُس میں تلوار سے قتل ہوں گے خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

حِزقی ایل 30

حِزقی ایل 30:5-8