حِزقی ایل 3:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے تیری پیشانی کو ہِیرے کی مانِند چقماق سے بھی زِیادہ سخت کر دِیا ہے ۔ اُن سے نہ ڈر اور اُن کے چِہروں سے ہِراسان نہ ہو اگرچہ وہ باغی خاندان ہیں۔

حِزقی ایل 3

حِزقی ایل 3:4-13