حِزقی ایل 3:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

نہ بُہت سی اُمّتوں کی طرف جِن کی زُبان بے گانہ اور جِن کی بولی سخت ہے ۔ جِن کی بات تُو سمجھ نہیں سکتا ۔ یقِیناً اگر مَیں تُجھے اُن کے پاس بھیجتا تو وہ تیری سُنتِیں۔

حِزقی ایل 3

حِزقی ایل 3:3-11