حِزقی ایل 29:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُلکِ مِصر اُجاڑ اور وِیران ہو جائے گا اور وہ جانیں گے کہ مَیں خُداوند ہُوں ۔چُونکہ اُس نے کہا ہے کہ دریا میرا ہی ہے اور مَیں نے ہی اُسے بنایا ہے۔

حِزقی ایل 29

حِزقی ایل 29:2-10