اور مِصر کے تمام باشِندے جانیں گے کہ مَیں خُداوند ہُوں ۔اِس لِئے کہ وہ بنی اِسرائیل کے لِئے فقط سرکنڈے کا عصا تھے۔