حِزقی ایل 28:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے دیکھ مَیں تُجھ پر پردیسِیوں کو جو قَوموں میں ہَیبت ناک ہیں چڑھا لاؤُں گا ۔ وہ تیری دانِش کی خُوبی کے خِلاف تلوار کھینچیں گے اور تیرے جمال کو خراب کریں گے۔

حِزقی ایل 28

حِزقی ایل 28:1-11