حِزقی ایل 28:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو ممسُوح کرُّوبی تھا جو سایہ افگن تھا اور مَیں نے تُجھے خُدا کے کوہِ مُقدّس پر قائِم کِیا ۔ تُو وہاں آتِشی پتّھروں کے درمِیان چلتا پِھرتا تھا۔

حِزقی ایل 28

حِزقی ایل 28:10-22