حِزقی ایل 27:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

جبل کے بزُرگ اور دانِش مند تُجھ میں تھے کہ رخنہبندی کریں ۔سمُندر کے سب جہاز اور اُن کے ملاّح تُجھ میںحاضِر تھےکہ تیرے لِئے تِجارت کا کام کریں۔

حِزقی ایل 27

حِزقی ایل 27:4-13