تیرا بادبان مِصری مُنقّش کتان کا تھا تاکہ تیرےلِئے جھنڈے کا کام دے ۔تیرا شامیانہ جزائرِ الِیسہ کے کبُودی و ارغوانیرنگ کا تھا۔