حِزقی ایل 27:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور صُور سے کہہ تُجھے جِس نے سمُندر کے مدخل میں جگہ پائی اور بُہت سے بحری مُمالِک کے لوگوں کے لِئے تِجارت گاہ ہے خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہاَے صُور تُو کہتا ہے میرا حُسن کامِل ہے۔

حِزقی ایل 27

حِزقی ایل 27:1-13