حِزقی ایل 27:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

سبا اور رعما ہ کے سَوداگر تیرے ساتھ سَوداگری کرتے تھے ۔ وہ ہر قِسم کے نفِیس مصالِح اور ہر طرح کے قِیمتی پتّھر اور سونا تیرے بازاروں میں لا کر خرِید و فروخت کرتے تھے۔

حِزقی ایل 27

حِزقی ایل 27:12-24