حِزقی ایل 27:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اہلِ دمِشق تیری دست کاری کی کثرت کے سبب سے اور قِسم قِسم کے مال کی فراوانی کے باعِث حلبُو ن کی مَے اور سفیداُون کی تِجارت تیرے یہاں کرتے تھے۔

حِزقی ایل 27

حِزقی ایل 27:8-27