حِزقی ایل 27:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اہلِ دوا ن تیرے تاجِر تھے ۔ بُہت سے بحری مُمالِک تِجارت کے لِئے تیرے اِختیار میں تھے ۔ وہ ہاتھی دانت اور آبنُوس مُبادلہ کے لِئے تیرے پاس لاتے تھے۔

حِزقی ایل 27

حِزقی ایل 27:8-18