حِزقی ایل 26:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ تیری بیٹِیوں کو مَیدان میں تلوار سے قتل کرے گااور تیرے اِردگِرد مورچہ بندی کرے گا اور تیرے مُقابِل دمدمہ باندھے گا اور تیری مُخالفت میں ڈھال اُٹھائے گا۔

حِزقی ایل 26

حِزقی ایل 26:1-13