مَیں تُجھے جایِ عِبرت کرُوں گا اور تُو نابُود ہو گا ۔ ہر چند تیری تلاش کی جائے تُو کہِیں ابد تک نہ مِلے گا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔ صُور پر نَوحہ