حِزقی ایل 26:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اب بحری مُمالِک تیرے گِرنے کے دِنتھرتھرائیں گے ۔ہاں سمُندر کے سب بحری مُمالِک تیرے انجامسے ہِراسان ہوں گے۔

حِزقی ایل 26

حِزقی ایل 26:14-19