اور اِس باغی خاندان کے لِئے ایک تمثِیل بیان کر اور اِن سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہایک دیگ چڑھا دے ہاں اُسے چڑھا اور اُسمیں پانی بھر دے۔