حِزقی ایل 24:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس دِن تیرا مُنہ اُس کے سامنے جو بچ نِکلا ہے کُھل جائے گا اور تُو بولے گا اور پِھر گُونگا نہ رہے گا ۔ سو تُو اُن کے لِئے ایک نِشان ہو گا اور وہ جانیں گے کہ خُداوند مَیں ہُوں۔

حِزقی ایل 24

حِزقی ایل 24:21-27