خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ تُو اپنی بہن کے پِیالہ سےجو گہرا اور بڑا ہے پِئے گی۔تیری ہنسی ہو گی اورتُو ٹھٹّھوں میں اُڑائی جائےگی کیونکہ اُس میں بُہت سی سمائی ہے۔