اُنہوں نے اُس کو بے ستر کِیا اور اُس کے بیٹِوں اور بیٹِیوں کو چِھین لِیا اور اُسے تلوار سے قتل کِیا ۔ پس وہ عَورتوں میں انگُشت نُما ہُوئی کیونکہ اُنہوں نے اُسے عدالت سے سزا دی۔