حِزقی ایل 22:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ اَے آدم زاد اُس سے کہہ تُو وہ سرزمِین ہے جو پاک نہیں کی گئی اور جِس پر غضب کے دِن میں بارِش نہیں ہُوئی۔

حِزقی ایل 22

حِزقی ایل 22:23-30