تیرے اندر اُنہوں نے خُون ریزی کے لِئے رِشوت خواری کی ۔ تُو نے بیاج اور سُود لِیا اور ظُلم کر کے اپنے پڑوسی کو لُوٹا اور مُجھے فراموش کِیا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔