اور تُو اَے آدم زاد نبُوّت کر اور کہہ خُداوند خُدا بنی عمُّون اور اُن کی طعنہ زنی کی بابت یُوں فرماتا ہے کہتُو کہہ تلوار بلکہ کھِنچی ہُوئی تلوار خُون ریزی کے لِئےصَیقل کی گئی ہےتاکہ بِجلی کی طرح بھسم کرے۔