حِزقی ایل 21:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے یہ تلوار اُن کے سب پھاٹکوں کے خِلاف قائِم کی ہے تاکہ اُن کے دِل پِگھل جائیں اور اُن کے گِرنے کے سامان زِیادہ ہوں ۔ ہائے برقِ تیغ! یہ قتل کرنے کو کھینچی گئی۔

حِزقی ایل 21

حِزقی ایل 21:11-25