وہ تیز کی گئی ہے تاکہ اُس سے بڑی خُون ریزی کیجائے۔وہ صَیقل کی گئی ہے تاکہ چمکے ۔پِھر کیا ہم خُوش ہو سکتے ہیں؟میرے بیٹے کا عصا ہر لکڑی کو حقِیر جانتا ہے۔