حِزقی ایل 20:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن بنی اِسرائیل بیابان میں مُجھ سے باغی ہُوئے ۔ وہ میرے آئِین پر نہ چلے اور میرے احکام کو ردّ کِیا جِن پر اگر اِنسان عمل کرے تو اُن کے سبب سے زِندہ رہے اور اُنہوں نے میرے سبتوں کو نِہایت ناپاک کِیا ۔ تب مَیں نے کہا کہ مَیں بیابان میں اپنا قہر اُن پر نازِل کر کے اُن کو فنا کرُوں گا۔

حِزقی ایل 20

حِزقی ایل 20:4-14