لیکن اَے آدم زاد تُو میرا کلام سُن ۔ تو اُس سرکش خاندان کی مانِند سرکشی نہ کر ۔ اپنا مُنہ کھول اور جو کُچھ مَیں تُجھے دیتا ہُوں کھا لے۔